00:00
00:00
...در حال بارگذاری

خطبه غدیر اردو / قسمت01

2 بازدید

    گزارش فیلم
    NAHNORAHBAREYOON NAHNORAHBAREYOON 2 دنبال کننده

    خطبہ غدیر پیغمبر اکرمؐ کے اس خطبہ کو کہا جاتا ہے جسے آپ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر امام علیؑ کو اپنا جانشین مقرر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا۔ اس خطبے کو امام باقرؑ، حذیفۃ بن یمان اور زید بن ارقم نے پیغمبر اکرمؐ سے نقل کیا ہے، کیونکہ خطبہ غدیر مفصل ہے اس لئے اس خطبے کو کچھ حصوں میں آپ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جائے گا اس خطبہ کا پہلا حصہ آپ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے اردو ترجمہ: عاجز حسین عرفانی پیشکش: نحن رہبریون