00:00
00:00
...در حال بارگذاری

Muharram Nohay 2022 | Bana Ke Turbat e Asghar ( اردو) | Shabih GopalPuri

0 بازدید

    گزارش فیلم
    سبیل مودت سبیل مودت 1 دنبال کننده

    Bismillah Muharram Nohay 2022 Bana Ke Turbat e Asghar Hussain Rote Hain Shabih GopalPuri Noha Ali Asghar #sabeelemawaddat #muharram2022 #muharramnohay2022 #NewNoha2022 #sabeelemawaddat #shabihgopalpuri #hasanrazabanarsi #NohaAliAsghar ------- Title: Bana ke Turbat Ashgar Hussain Rote hain - بنا کے تربت اصغر حسین روتے ہیں Poetry: Maulana Hasan Raza Banarsi Noha Khwan: Shabih Gopalpuri Audio: Studio92 Video Recording: Islamt TV Produced By: Sabeel e Mawaddat 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe https://bit.ly/3bwX9tV Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat --- اردو شاعری---- -بنا کے تربت اصغر حسین روتے ہیں زمیں میں چاند طرح کریں آخر نہیں ہے آب میسر حسین روتے ہیں غمِ صغیر میں تیغ علی بھی رونے لگی جو دیکھا صبر کے پیکر حسین روتے ہیں بس ایک گھونٹ پلا دو صغیر کو پانی ستمگروں سے یہ کہہکر حسین روتے ہیں نکالی جاتی ہے اصغر کی لاش تربت سے سناں سے دیکھ کے منظر حسین روتے ہیں ضعیف باپ کی آنکھوں کے سامنے ہے ہے پڑا ہے لاشہ اکبر حسین روتے ہیں حسن کے لال کی میت بٹی ہے ٹکڑوں میں جگر خراش ہے منظر حسین روتے ہیں بنائیں کیسے اکیلے صغیر کی تربت نہیں ہے کوئ بھی یاور حسین روتے ہیں کبھی حبیب کا ماتم کبھی جری کا ملال یہ کیسا دن ہے برابر حسین روتے ہیں طمانچے کھائے گی بالی سکینہ عصر کے بعد یہ سوچ کے تہ خنجر حسین روتے ہیں ہر ایک خیمے سے آتی ہے العطش کی صدا صدائیں پیاسوں کی سن کر حسین روتے ہیں تماشہ دیکھنے والوں کے سامنے ہائے بہن ہے آج کھلے سر حسین روتے ہیں پڑے ہیں رن میں جنازے ہر ایک سمت رضا کلیجہ اپنا پکڑ کر حسین روتے ہیں