00:00
00:00
...در حال بارگذاری

3D ANIME | سلام بر ابراھیم | Urdu Dub | Ep 13 تیرہویں قسط | آخری قسط

3 بازدید

    گزارش فیلم

    3D Animation Series سلام بر ابراھیم Ep 13 | تیرہویں قسط | آخری قسط خونی غروب شھید ابراھیم ھادی کی مسلسل اور انتھک ایثار و فداکاری ، روحانی و جہادی و بسیجی زندگی کے محاذ جنگ پر گزرے ایام سے متعلق انیمیشن فلم سیریز تیرہ 13 قسطوں پر مشتمل انیمیشن سیریز مکمل اُردو ڈبنگ کے ساتھ YouTube HD Video link AlBalagh Kids https://youtu.be/WMUe1uiPXHg Aparat HD Video link https://aparat.com/v/mdtk4 Telegram Video Link https://t.me/albalaghpakistan/926 Twitter Link https://twitter.com/albalaghpk YouTube HD Video link AlBalagh Official البلاغ کے یوٹیوب پیج کو یوٹیوب انتظامیہ نے اپنے متعصبانہ رویئے کے تحت تین سال پرانی ڈاکیومینٹری ناکام دشمن کے بزدلانہ وار جو حاج قاسم اور حاج عماد کے قتل کی سازش پر مبنی تھی پر اعتراض لگا کر 2 ہفتوں کے لئے کسی بھی ویڈیو نشر کرنے سے بلاک کردیا ہے لہذا مذکورہ بالا لنک استعمال کریں اورانیمیشن سلام بر ابراھیم کی آخری قسط اور ایام عید الفطر میں ریلیز کی جانے والی نئی دستاویزی فلموں کو اسی درجہ ذیل لنک پر مشاہدہ کریں ۔ شکریہ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان